جمعه 15/نوامبر/2024

انسانی حقوق کی پامالی

’برطانیہ نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کے جرم میں برابر کا مجرم ہے‘

منگل کوبرطانوی لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جیریمی کوربن نے برطانوی سیاست دانوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ "غزہ کی پٹی کو "تباہ" کرنے اور فلسطینیوں کے قتل عام میں اسرائیل کے ساتھ برابر مجرم ہیں۔

غزہ جنگ، مغرب دوہرے معیار اور منافقت کا مرتکب ہے: ہیومن رائٹس واچ

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ نے اسرائیلی قابض ریاست کے حوالے سے مغرب کی خاموشی کو بین الاقوامی انسانی قوانین کی خلاف ورزی، منافقت، سفاکانہ لاپرواہی اور صریح دوہرا معیار قرار دیتے ہوئے فلسطینیوں کے حوالے سے مغربی پالیسی کی شدید مذمت کی ہے۔

غزہ کے باشندوں کی اجتماعی نسل کشی کی جا رہی ہے: یو این عہدیدار

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کی نمائندہ فرانسسکا البانیس نے کہا ہے کہ محصور غزہ کی پٹی کی آبادی کا ایک بڑا حصہ تباہی کا شکار ہے اور انہیں اسرائیل کی طرف سے اجتماعی نسل کشی کا سامنا ہے۔

غزہ: 3 فلسطینی بچوں کے قتل میں فرانسیسی کمپنی کے ملوث ہونے کا انکشاف

فلسطین کے علاقے غزہ میں شحیبر خاندان کے گھر پر اسرائیلی حملے کے 9 سال بعد ان کے خاندان کے افراد نے پیرس میں تفتیشی جج کے سامنے جنگی جرم میں فرانسیسی کمپنی کے ملوث ہونے کے بارے میں واضح گواہی دی۔ اس حملے میں تین کم سن بے شہید ہوگئے تھے۔

انسانی حقوق کے کارکنوں کی اسرائیلی جرائم پر خاموشی کی شدید مذمت

دو فلسطینی انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ موجودہ اسرائیلی حکومت کا پروگرام ان کے ارادوں اور جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کرنے کے ان کے ارادے کو ظاہر کر رہا ہے۔ انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ سابقہ قابض حکومتوں نے مقبوضہ بیت المقد میں نسلی تطہیر کی اور القدس کو یہودیانےکے لیے کام کیا اور موجودہ حکومت سب سب کچھ پہلے سے بڑھ کررہی ہے۔

فروری میں عباس ملیشیا کی طرف سےانسانی حقوق کی 247 خلاف ورزیاں

مغربی کنارے میں سیاسی قیدیوں کے اہل خانہ پر مشمتل کمیٹی نے فروری کے مہینے میں شہریوں، طلباء، کارکنوں اور رہائی پانے والے قیدیوں کے خلاف فلسطینی حکام کی طرف سے انسانی حقوق کی 247 خلاف ورزیوں کا ارتکاب کیا گیا۔ ان انتقامی کارروائیوں میں گرفتاریاں، سمن، چھاپے، جبرو تشدد اور حملے شامل تھے۔

جنوری میں اسرائیل کی فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کی3532 پامالیاں

فلسطین انفارمیشن سینٹر "معطی" نے جنوری کے مہینے کے دوران مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی قابض فوج کی 3532 خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی ہے۔ رپورٹ میں جنوری کے مہینے کو مغربی کنارے میں 2015ء کے بعد سب سے زیادہ خونریز قرار دیا گیا۔

فلسطینی حقوق کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی پر مبنی یو این رپورٹ جاری

اقوام متحدہ کی خصوصی کمیٹی نے اسرائیلی کی طرف سے مسلسل اور ڈھٹائی کے ساتھ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے کلچر کی مذمت کی ہے اور کہا ہے اسرائیل کے اس روہے سے انسانی حقوق کو سنگین خلاف ورزیوں کو تقویت ملتی ہے۔

اریحا جیل فلسطینی اتھارٹی کا گوانتانامو

فلسطینی اتھارٹی کی بدنام زمانہ اریحا جیل سیاسی قیدیوں پر تشدد کا بدترین مرکز ہے

امارات کے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ سے انسانی حقوق کی 10 بڑی پامالیاں

انسانی حقوق کے حوالے سے کام کرنےوالے ادارے'ہیمومیڈیا' کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں‌کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دوستانہ تعلقات کے اعلان سے خطے میں انسانی حقوق کی 10 بڑی پامالیوں کا ارتکاب کیا گیا ہے۔