چهارشنبه 30/آوریل/2025

انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں

’ مغربی کنارے میں گھروں کو مسمار کرنے کا جرم قابض ریاست کے فاشسٹ چہرے کو بے نقاب کرتا ہے‘

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ اور جنوبی علاقے الخلیل میں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کی کارروائیوں سے صہیونی منصوبے کا اصل چہرہ عیاں ہوتا ہےجس کا مقصد یہودیوں کو فلسطینی سرز زمین پر قبضے […]

"قابض فوج ہر روز 103 فلسطینیوں کو شہید کررہی ہے”

فلسطینی نسل کشی جاری

’اسرائیل کی عوفر اور جلبوع جیلوں میں قیدیوں کی حالت ناقابل بیان حد تک تکلیف دہ‘

رام اللہ ۔ ‘مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی قیدیوں کے حقوق پرنظر رکھنے والے اداروں محکمہ امور اسیران اور اسیران کلب کی طرف سے جاری ایک مشترکہ بیان میں اسرائیلی زندانوں میں فلسطینی قیدیوں کی تکالیف کوناقابل بیان قرار دیا ہے۔ انسانی حقوق کے دونوں اداروں نے کہا کہ قیدیوں پر مسلط کی گئی انتقامی اسرائیلی پالیسیوں […]

اسرائیل غزہ میں بھوک کو جنگی ہتھیار استعمال کر رہا ہے: جنوبی افریقہ

کیپ ٹاؤن ۔ مرکزاطلاعات فلسطین جنوبی افریقہ نے بدھ کے روز جنگ سے تباہ حال غزہ میں امداد پر قابض فاشسٹ صہیونی ریاست (اسرائیل) کی طرف سے مسلط کی گئی پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ بھوک کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے کے مترادف ہے۔ خیال رہے کہ قابض اسرائیل نے یہ […]