
قابض اسرائیل نے سینیر فلسطینی صحافی علی السمودی بغیر الزام کے چھ ماہ کےلیے پابند سلاسل کردیا
جمعرات-8-مئی-2025
رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے جمعرات کے روز سینیر فلسطینی صحافی علی السمودی کو چھ ماہ کے لیے انتظامی قید میں ڈال دیا ہے۔ غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے سمودی کو دس روز قبل گرفتار کیا گیا تھا۔انہیں بغیر کسی فردِ جرم کے چھ ماہ […]