جمعه 15/نوامبر/2024

انسانی حقوق کی تنظیمیں

یورو میڈ کا عالمی عدالت سے فلسطین میں قطری دفترکھولنے کا مطالبہ

انسانی حقوق کےلیے کام کرنے والی تنظیم یورو میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین میں ایک ملکی دفتر کھولے تاکہ فلسطینی علاقوں میں ہونے والے جرائم کی تحقیقات میں سہولت فراہم کی جا سکے۔

فلسطین میں انسانی حقوق گروپوں کے خلاف نفرت پر اکسانے کی اسرائیلی مہم

صیہونی دائیں بازوسے وابستہ قانون سازوں نے اگلی قابض حکومت کے قیام کے بعد 1948ء کے مقبوضہ فلسطین میں کام کرنے والی انسانی حقوق کی تنظیموں کو نشانہ بنانے کی دھمکیاں دینا شروع کردیا ہے۔

انسانی حقوق کی تین سو تنظیموں کی فلسطینیوں کو جیلوں میں ڈالنے کی مذمت

انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی 292تنظیموں نے قابض اسرائیل کی طرف سے 4650 فلسطینیوں کو 23 عقوبت خانوں اور حراستی مراکزمیں قید کرنے کی پالیسی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

6 انجمنوں پر پابندی کے اسرائیلی اقدام کی مذمت

امریکی کانگریس کے 22 ارکان نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی حقوق اور سماجی تعاون کی چھ انجمنوں کے مرکزی دفاتر پر چھاپہ مار کر انہیں بند کرنے اور انہیں دہشت گرد گروہ قرار دینے پر اسرائیل کی مذمت کی ہے۔

صہیونی حکومت نے انسانی حقوق کی سات فلسطینی تنظیموں کے دفاتر سیل کر دیے

اسرائیلی دستوں نے شہری حقوق کے علمبردار کئی ایسے فلسطینی سول گروپوں اور تنظیموں کے دفاتر پر چھاپے مار کر انہیں سربمہر کر دیا، جنہیں اسرائیلی حکومت نے اسی سال عسکریت پسندی کے حامی ٹھہرا کر دہشت گرد گروہ قرار دے دیا تھا۔

سیکڑوں تنظیموں کا فلسطینی رکن پارلیمان کی رہائی کا مطالبہ

انسانی حقوق کی پونے دو سو کے قریب عالمی تنظیموں نے اسرائیلی جیل میں قید فلسطین خاتون رکن پارلیمنٹ خالدہ جرار کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔