جمعه 15/نوامبر/2024

انسانی حقوق کونسل

القدس سے فلسطینیوں کی وسیع نقل مکانی کے خطرے کی وارننگ جاری

فلسطین ریٹرن سینٹر نے انسانی حقوق کونسل میں ایک پروگرام کے دوران اسرائیلی حکام کے مقبوضہ مشرقی بیت المقس میں فلسطینی آبادی کی جبری نقل مکانی کے دوسرے بڑے منصوبے پر عمل درآمد کے ارادے سے خبردار کیا ہے۔

فلسطینیوں پر اسرائیل کی آبی پابندیوں کا معاملہ حقوق کونسل میں پیش

فلسطینی حق واپسی مرکز، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی راہداریوں کے اندر اسرائیلی پانی کی پالیسیوں کی وجہ سے مقبوضہ مغربی کنارے میں پانی کی قلت کے بارے میں فلسطینیوں کی شکایات اٹھائی گئی ہیں۔ ان شکایات میں کہا گیا ہے

اسرائیلی جنگی جرائم کی مذمت نہ کرنے پر بحرین کو تنقید کا سامنا

خلیجی ریاست بحرین کی جانب سے فلسطینی قوم کے خلاف صہیونی فوج کے جنگی جرائم کی مذمت نہ کرنے پر منامہ کو کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

سعودی حکومت پرفلسطینیوں کوغیرقانونی حراست میں رکھنے کا الزام

سعودی عرب میں فلسطینیوں کی غیرقانونی گرفتاریوں اور حراستی مراکز میں ان پر غیرانسانی تشدد کے مکروہ حربوں کا معاملہ عالمی انسانی حقوق کونسل میں اٹھایا گیا ہے۔

’غزہ میں قتل عام کی تحقیقات کا مطالبہ‘ اسرائیل حقوق کونسل پرسیخ پا

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں میں پرامن مظاہرین کے قتل عام کی تحقیقات کے مطالبے پرصہیونی ریاست سخت سیخ پا ہے۔

انسانی حقوق کونسل کا اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ قابل تحسین ہے

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے انسانی حقوق کونسل کی طرف سے فلسطین میں اسرائیلی فوج کے منظم جرائم کی آزادانہ تحقیقات کے لیے کمیشن کے قیام کا اعلان اور عالمی سطح پر اسرائیلی دہشت گردی کی تحقیقات کے مطالبے پر فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

’انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل مخالف قراردادوں کی منظوری قابل تحسین’

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف چار قرار دادوں کی منظوری کی تحسین کرتے ہوئے اسے درست سمت میں اہم قدم قرار دیا ہے۔

انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کےخلاف 4 قراردادوں کی منظوری

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کےفورم پرفلسطین میں اسرائیل کے غیرقانونی اقدامات کے خلاف اور فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق کی حمایت میں مزید چار قراردادیں منظور کی گئیں۔

انسانی حقوق کونسل کا فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم پر شدید احتجاج

اقوام متحدہ کی بین الاقوامی انسانی حقوق کونسل نے فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے صہیونیوں کے ہاتھوں ہونے والی انسانی حقوق کی پامالیوں کا سلسلہ بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔