انسانی حقوق کے فلسطینی کارکن کے گھر پر یہودی آباد کاروں کا حملہ
پیر-21-نومبر-2022
یہودی آباد کاروں کے ایک جتھے نے فلسطینیوں کے حقوق کے لیے متحرک کارکن عارف جابر کے گھر پر حملہ کر دیا۔ یہودی آباد کاروں اسرئیلی فوج کی بھی مدد حاصل تھی۔
پیر-21-نومبر-2022
یہودی آباد کاروں کے ایک جتھے نے فلسطینیوں کے حقوق کے لیے متحرک کارکن عارف جابر کے گھر پر حملہ کر دیا۔ یہودی آباد کاروں اسرئیلی فوج کی بھی مدد حاصل تھی۔
اتوار-23-اکتوبر-2022
فلسطینیوں کی گرفتاری کے لیے تیز کردی اسرائیلی مہم کے نتیجے میں فلسطینی شہریوں کے مصائب میں اضافہ ہو گیا ہے۔ یہ بات فلسطینی قیدیوں کے امور کو دیکھنے والی سوسائٹی پی پی ایس نے بتائی ہے۔
منگل-18-اکتوبر-2022
قابض اسرائیلی اتھارٹی نے انسانی حقوق کے لیے سرگرم دو مزید فلسطینی کارکنوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی لگادی ہے۔ قابض اتھارٹی کا یہ معمول بن گیا ہے کہ وہ دوسرے چوتھے روز کسی نہ کسی کا مسجد اقصیٰ سے زبردستی نکال دیتی ہے یا داخلے سے جبری طور پر روک دیتی ہے۔
جمعہ-10-جون-2022
فلسطینیوں کے لیے انسانی حقوق کی آواز بلند کرنے والی فلسطینی خاتون ھاندی حلوانی کو اسرائیلی قابض اتھارٹی نے مسجد اقصی سے ایک ہفتے کے لیے ''ڈی پورٹ ''کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد وہ مقررہ مدت کے ختم ہونے تک دوبارہ مسجد اقصی میں داخل نہ سکیں گی۔
جمعرات-12-مئی-2022
امریکی کانگریس کے دو ارکان نے کل بدھ کو فلسطین کے شمالی مغربی کنارے کے جینن پناہ گزین کیمپ میں صحافی شیرین ابو عاقلہ کی فیلڈ ورک کے دوران اسنائپر کے ہاتھوں قتل کی تمام تر ذمہ داری قابض اسرائیل پر عاید کی ہے۔
پیر-2-مئی-2022
فلسطینی کمیٹی ٹو سپورٹ جرنلسٹس نے اپریل کے دوران میڈیا کی آزادیوں کی 57 اسرائیلی خلاف ورزیوں کا اندراج کیا گیا۔
جمعرات-28-اپریل-2022
لندن میں قائم بین الاقوامی تنظیموں نےبدھ کو اعلان کیا کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کو ایک شکایت موصول ہوئی ہے جس کا مقصد اسرائیلی سیکیورٹی سروسز کے ہاتھوں صحافیوں کے خلاف جنگی جرائم کے ارتکاب کےسنگین الزامات میں مقدمہ چلانے کو کہا گیا ہے۔
منگل-19-اپریل-2022
انسانی حقوق اور شہری آزادیوں کے لیے سرگرم 250 تنظیموں اور نیٹ ورکس نے اسرائیل کے غاصبانہ اور نسل پرست تسلط اور فلسطینیوں کے خلاف اسرئیلی ریاست کی کی دہشت گردی اور فلسطینی عوام کے خلاف اس کے مسلسل حملوں کی مذمت کی ہے۔
بدھ-30-مارچ-2022
سینیگال میں فلسطینی کاز کی حمایت کے لیے قومی اتحاد" نے بیت المقدس کے علمبرداروں کے پہلے سینیگالی فورم کا افتتاح کیا ہے جس میں متعدد اسلامی انجمنوں اور سینیگال کی انسانی حقوق کی تنظیموں کے ساتھ بیرونی شرکت بھی شامل تھی۔
منگل-1-مارچ-2022
211 عرب اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں اور نیٹ ورکس نے تمام ممالک اور بین الاقوامی سرکاری اور غیر سرکاری تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی اس رپورٹ کا احترام کریں، جس میں حال ہی میں اسرائیل کو فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستی کا مرتکب قرار دیا گیا ہے۔