
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام
بدھ-30-اپریل-2025
لندن – مرکزاطلاعات فلسطین ایمنسٹی انٹرنیشنل نے قابض اسرائیلی دشمن پر الزام لگایا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں نسل کشی کے جرائم کا ارتکاب کررہا ے۔ عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ قابض ریاست بین الاقوامی انسانی قانون کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا ارتکاب کررہی ہے۔ تنظیم کی 2024-2025 ءکی سالانہ […]