چهارشنبه 30/آوریل/2025

انروا پر پابندی

عالمی عدالت انصاف میں ’انروا‘ پر عائد ظالمانہ اسرائیلی پابندیوں کے خلاف درخواست کی سماعت

دی ہیگ – مرکزاطلاعات فلسطین بین الاقوامی عدالت انصاف آج سوموار کو ترکیہ اور 39 دیگر ممالک ، او آئی سی ، عرب لیگ، افریقی یونین اور اقوام متحدہ کی جانب سے قابض اسرائیل کے خلاف دائر مقدمے کی سماعت شروع کرے گی جس میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ […]

’انروا‘ کا قانونی استثنیٰ ختم کرنا امریکہ کی جانب سےقضیہ فلسطین کا وجود مٹانے کی سازش ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (انروا) سے قانونی استثنیٰ ختم کرنے کا فیصلہ ایک بار پھرقابض صہیونی پالیسیوں اور اقوام متحدہ کے ادارے کو ختم کرنے کی اس کی منظم […]

’انروا‘ کا خاتمہ خطرناک خلا پیدا کرکے فلسطینیوں کے مصائب کو مزید گہرا کرے گا:لازارینی

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی’انروا‘ کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ ’انروا‘کی حمایت روکنے سے فلسطینیوں کے مصائب مزید گہرے ہوں گے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ فلسطینیوں کے حقوق برقرار رہیں گے۔ انہیں واپسی کا حق […]

یورپی یونین کا ’انروا‘ پر اسرائیلی پابندیوں کی مذمت کی، سرگرمیوں کی فوری اجازت دینے کا مطالبہ

برسلز – مرکز اطلاعات فلسطین یورپی یونین نے اسرائیل کی غاصب حکومت کی طرف سے خطے میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (انروا) کی سرگرمیوں پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ بین الاقوامی ادارے کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ فوری اور ہنگامی […]