’جزعی خلیات‘ چوہوں میں اندھے پن کےعلاج میں مددگار!جمعہ-13-جنوری-2017جاپانی سائنسدانوں نے ایک نئی تحقیق امراض چشم کا ایک نیا علاج دریافت کیا ہے اور بتایا ہے کہ جزعی خلیات[اسٹیم سیل] بینائی کی جزوی طور پربحالی میں مدد گار ہوسکتے ہیں۔