جمعه 15/نوامبر/2024

اندرون فلسطین

حیفا میں فائرنگ سے ناصرہ کا رہائشی فلسطینی نوجوان قتل

مقبوضہ فلسطین کے 1948ء کے مقبوضہ شہر حیفا میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو قتل کردیا۔

گذشتہ ماہ مقبوضہ علاقوں میں 64 مزاحمتی کارروائیاں اور 60 خلاف ورزیاں

گزشتہ ماہ [نومبر] کے دوران مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں عوامی مزاحمتی تحریک میں تیزی آئی اور 1948ء میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں واقع شہروں میں مزاحمت کی 64 کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں۔

ستمبر میں اندرون فلسطین کے مقبوضہ علاقوں 18 مزاحمتی کارروائیاں

فلسطینیوں کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں نے ستمبر کے مہینے کے دوران 1948 میں مقبوضہ اندرونی علاقوں اور اس کے مختلف شہروں میں 18 مزاحمتی کارروائیاں کیں۔

اندرون فلسطین میں رواں سال 6 فلسطینی قتل

فلسطین کے سنہ 1948ء مقبوضہ علاقوں میں منظم قاتل گینگ کے حملوں میں مزید ایک فلسطینی شہید ہوگیا جس کے بعد رواں سال نامعلوم گینگ کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے جب کہ گذشتہ ایک سال کے دوران اندرون فلسطین میں دو سو سے زاید فلسطینی شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔

اسرائیل میں فلسطینی آبادی 18 لاکھ سے تجاوز کرگئی

اسرائیل کے مرکزی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ اندرون فلسطین [اسرائیل کےزیرتسلط] علاقوں میں فلسطینی آبادی کی تعداد 18 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ یہ آبادی اسرائیل کی کل آبادی کا 20 اعشاریہ نو فی صد ہے۔