
’اسرائیل قبلہ اول کی مرمت اور تزئین وآرائش میں رکاوٹ بن گیا‘
جمعرات-9-جون-2016
فلسطینی وزارت اوقاف کے سینیر عہدیدار اور مسجد اقصیٰ کے نگراں ادارے کے ڈپٹی ڈائریکٹر انجینیر عبداللہ العبادی نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت ایک طے شدہ پالیسی کے تحت مسجد اقصیٰ کے تعمیرو مرمت اور اس کی تزئین و آرائش کے کاموں میں داخل اندازی کر رہی ہے۔