’دفاع القدس کے لیے قومی کونسل تشکیل دی جائے‘
جمعرات-8-ستمبر-2016
فلسطین کے سابق وزیر برائے القدس امور انجینیر خالد ابو عرفہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے دفاع اور یہاں پر رہنے والے فلسطینیوں کے حقوق بالخصوص حق خود ارادیت کے حصول کے لیے تمام فلسطینی قومی قوتوں پر مشتمل دفاع القدس کونسل تشکیل دی جائے۔