اسرائیلی جیل میں قید اردنی شہری 7 سال بعد رہاہفتہ-22-مئی-2021اسرائیلی حکام نے اردن سے تعلق رکھنے والے ایک شہری انجینیر عبداللہ الزییتاوی کو 80 ماہ یعنی 7 سال قید کے بعد رہا کیا ہے۔