جمعه 15/نوامبر/2024

انتہا پسندی

کیا "اسرائیلی لیڈر” بین الاقوامی انصاف کے شکنجے میں آنے والے ہیں؟

اسرائیل کا قانونی خلاف ورزیوں کا ریکارڈ اتنا گہرا ہے کہ دنیا اب مقبوضہ فلسطین میں آبادکاری کی کارروائیوں، قتل و غارت، یہودیت اور زمینی غصب اور لوگوں کے خلاف نسلی امتیاز کے بارے میں خاموش نہیں رہ سکتی۔

انتہا پسند یہودی لیڈر کی قیادت میں آبادکاروں کے قبلہ اول پر دھاوے

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 103 یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

نیتن یاھو اسرائیل میں انتہاپسندی اور صہیونی نسل پرستی کے بیج بو رہےہیں

اسرائیل میں عرب کمیونٹی کے نمائندہ سیاسی اتحاد نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ عرب اتحاد کاکہنا ہے کہ نیتن یاھو ملک میں انتہا پسندی اور نسل پرستی کے بیج بو رہے ہیں۔