
محمود عباس نے فلسطینی شہداء و اسیران کے اہل خانہ کے الاؤنسز منسوخ اور منتقل کردیے
منگل-11-فروری-2025
محمود عباس کی فلسطینی اسیران، شہداء اور زخمیوں کے خاندانوں کے خلاف انتقامی اقدامات
منگل-11-فروری-2025
محمود عباس کی فلسطینی اسیران، شہداء اور زخمیوں کے خاندانوں کے خلاف انتقامی اقدامات
پیر-21-نومبر-2022
مقبوضہ مشرقی بیت المقد سے تعلق رکھنے والے 150 فلسطینیوں کو جبری بے گھر کیے جانے کا خطرہ ہے۔ اطلاعات کے مطابق قابض فورسز کی جانب سے ان ڈیڑھ سو فلسطینیوں کی شہر بدری کے نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔
جمعہ-7-اکتوبر-2022
کینسر کے مرض میں مبتلا قیدی ناصر ابو حمید کے کیس کا جائزہ لینے والی خصوصی صہیونی کمیٹی نے جمعرات کو راملہ میں اپنا اجلاس منعقد کیا۔ کمیٹی نےقیدی کی صحت کی نازک حالت کے باوجود ان کی جلد رہائی کی درخواست کو مسترد کر دیا۔
جمعہ-6-جولائی-2018
فلسطین میں رائے عامہ کےایک تازہ جائزے کے مطابق عوام کی اکثریت نے فلسطینی اتھارٹی کی غزہ کی پٹی کے خلاف انتقامی پالیسیوں اور غرب اردن میں مظاہروں پر پابندی کو مسترد کردیا ہے۔
منگل-7-مارچ-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے ایک شہید فلسطینی نوجوان کے اہل خانہ صہیونی ریاست کی انتقامی پالیسی کا شکارہے۔ قابض فورسز نے شہید سعد القیسیہ کے اہل خانہ اور دیگر اقارب کو سنہ 1948ء کے علاقوں میں کام کاج اور محنت مزودری کرنے کی اجازت دینےسے انکار کر دیا۔
بدھ-8-فروری-2017
صہیونی ریاست کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے اسیران کے خلاف انتقامی پالیسی کا سلسلہ جاری ہے۔ حال ہی میں اسرائیلی حکام نے زیر حراست حماس کے 15 رہ نماؤں کو عقوبت خانوں میں قید تنہائی میں ڈال دیا گیا ہے۔
منگل-6-دسمبر-2016
اسرائیلی حکام نے بلا جواز انتظامی حراست کے دو ہفتوں سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی شہری عمار حمور کو انتقامی پالیسی کے تحت جزیرہ نما النقب کی جیل سے ’عسقلان‘ جیل منتقل کردیا ہے۔
اتوار-13-نومبر-2016
اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین کنیسٹ [پارلیمنٹ] کے عرب کمیونٹی کے نمائندہ ارکان کے خلاف انتقامی سیاست پر اترآیا ہے۔ صہیونی وزیر دفاع نے عرب رکن کنیسٹ ایمن عودہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عودہ کی پارلیمنٹ کی رکنیت ختم کرکے دم لیں گے۔