جمعه 15/نوامبر/2024

انتقال

امریکا کے سابق وزیر خارجہ ہنری کسنجر انتقال کرگئے

امریکا کے سابق وزیر خارجہ ہنری کسنجر انتقال کر گئے۔ وہ نوبیل انعام یافتہ سفارتکار تھے اور ان کی عمر 100 برس تھی۔

غرب اردن میں حماس کے سرکردہ رہ نما الشیخ یونس انتقال کرگئے

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے رہ نما الشیخ یونس احمد کوازبہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے شمال مشرق میں واقع قصبے سعیر میں انتقال کرگئے۔ الشیخ کوازبہ ایک اہم اور سرکردہ رہ نما تھے جو کئی سال اسرائیلی جیلوں میں بھی قید رہ چکے ہیں۔

حماس رہ نما ڈاکٹر یوسف علی فرحات طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے ایک سرکردہ رہ نما اورممتاز عالم دین ڈاکٹر یوسف علی فرحات المعروف ابو الحسن طویل علالت کے بعد کل اتوار کے روز خالق حقیقی سے جا ملے۔

کرونا وبا کے باعث فلسطینی تحریک آزادی کی توانا آواز ہمیشہ کے لیے خاموش

فلسطین کے ایک سرکردہ مجاھد اور آزادی کے لیے پوری زندگی صرف کرنے والے رہ نما اور اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سرکردہ لیڈر عمر البرغوثی انتقال کرگئے۔ 67 سالہ عمر البرغوثی چند ہفتے قبل کرونا کا شکار ہوئے تھے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

فلسطین نیشنل کونسل کے سابق رکن انیس قاسم انتقال کرگئے

فلسطین نیشنل کونسل کے سینیر سابق رکن انیس قاسم گذشتہ روز اسپین کے دارالحکومت میڈریڈ میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 95 سال تھی۔

اسماعیل ھنیہ اور عالمی رہنماوں کاعبدالغفار عزیز کے انتقال پراظہارافسوس

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و ڈائریکٹر امور خارجہ عبد الغفار عزیز کے انتقال پر عالم اسلام کی نامور شخصیت اور عالمی اتحاد علمائے مسلمین کے صدر علامہ یوسف القرضاوی، سیکرٹری جنرل ڈاکٹر علی قرہ داغی ،اخوان المسلمون کے رہنما شیخ محمد مختار شنقیطی نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔

امیر کویت شیخ صباح‌الاحمد الصباح کا طویل علالت کے بعد انتقال

امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر91 سال تھی ۔کویت کے امیری دیوان نے منگل کے روز ان کی وفات کا اعلان کیا ہے۔

ممتاز فلسطینی عالم دین الشیخ علی طاھر زاید کا 67 سال کی عمر میں انتقال

فلسطین کے ممتاز عالم دین اور غرب اردن میں اسلامی تحریک کے بانی رہ نما الشیخ علی طاھر زاید المعروف ابو البھاء گذشتہ روز طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

کمپیوٹر کے بابائے اعظم کا 93 سال کی عمر میں انتقال

امریکی اخبار'نیویارک ٹائمز' نے اپنی رپورٹ میں‌بتایا ہے کہ معاصر تاریخ میں کمپیوٹر جیسی حیران کن مشین ایجاد کرنے والا مریکی سائنسدان جسے 'بابائے کمپیوٹر' بھی کہاجاتا ہے جمعہ کے روز 93 سال کی عمر میں امریکا میں‌انتقال کرگیا۔

اردنی عالم دین کا انتقال، حماس کا اظہار افسوس

اردن کے ایک سرکردہ مذہبی رہ نما الشیخ علامہ محمد ابراہیم شقرہ المعروف ابو مالک گذشتہ روز 83 سال کی عمر میں عمان میں انتقال کرگئے۔