جمعه 15/نوامبر/2024

انتفاضہ القدس

انتفاضہ القدس 2015ء بعد 53 ہزار فلسطینی پابند سلاسل

صیہونی قابض فوج نے اکتوبر 2015ء میں انتفاضہ القدس شروع ہونے کے بعد سے اب تک 53 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کر چکی ہے۔

بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کے تحفظ کے لیے نیا انتفاضہ ابھرے گا: حماس

حماس نے دو نئے فلسطینی شہدا متین دابا اور محمد ترمان کی شہادت کے سلسلے میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ شہدا کے خون سے مسجد اقصیٰ اور مقبوضہ بیت المقدس کے تحفظ کے لیے ایک نئی انتفاضہ کا آغاز ہو گا۔

چار سال کے دوران قابض فوج کے ہاتھوں 5500 فلسطینی بچے گرفتار

اسیران اسٹڈی سینٹر کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یکم اکتوبر 2015ء کو شروع ہونے والی انتفاضہ القدس کے دوران اور اب تک اسرائیلی فوج نے 5500 فلسطینی بچوں کو گرفتار کرکے زندانوں میں ڈالا۔

"انتفاضہ القدس” کے دوران 615 فلسطینی خواتین پابندی سلاسل

قابض صہیونی ریاست فلسطینی شہریوں کے خلاف کریک‌ڈائون میں طرح طرح کے حربے اور بہانے استعمال کرہی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق انتفاضہ القدس کے دوران قابض فوج نے 615 فلسطینی خواتین کو حراست میں لے کر زندانوں میں قید کیا۔

"انتفاضہ القدس” کے دوران اسرائیل نے 500 سماجی کارکن گرفتار کیے

قابض صہیونی ریاست فلسطینی شہریوں کے خلاف کریک‌ ڈائون میں طرح طرح کے حربے اور بہانے استعمال کرہی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ بالخصوص 'فیس بک' پر سرگرم کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ انتفاضہ القدس کے دوران قابض فوج نے "فیس بک" کی وجہ سے 500 فلسطینیوں کو حراست میں لے کر زندانوں میں قید کیا۔ ان میں سماجی کارکن، بچے اور فلسطینی پارلیمنٹ کے ارکان اور خواتین بھی شامل ہیں۔

انتفاضہ القدس کےآغاز سے اب تک 4105 فلسطینیوں کوانتظامی قید کی سزائیں

فلسطین میں انسانی حقوق کے سرکاری ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یکم اکتوبر 2015ء کو فلسطین میں شروع ہونے والی تحریک انتفاضہ کے آغاز سے اب تک قابض صہیونی حکام نے 4105 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں سنائیں۔

’انتفاضہ الاقصیٰ‘ کے 18 سال، انقلاب کا سفر جاری!

فلسطین میں سنہ 2000ء میں غاصب صہیونی ریاست کےناجائز تسلط کے خلاف فلسطینی عوام نے انتفاضہ تحریک کا آغاز کیا۔ یہ تحریک دوسری تحریک انتفاضہ کےنام سے جانی جاتی ہے۔

فلسطینی نوجوان نے تین اسرائیلی فوجی کار تلے روند ڈالے

فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک فلسطینی نوجوان نے رات گئے تین اسرائیلی فوجی کار کی ٹکر سے کچل دیے جس کے نتیجے میں تینوں فوجی زخمی ہوگئے۔

بئرسبع سے فدائی حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں فلسطینی گرفتار

اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے مقبوضہ شہربئر سبع سے ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے جس پر فدائی حملے کی منصوبہ بندی کا الزام عاید کیا گیا ہے۔

فدائی حملے میں اسرائیلی فوجی ہلاک، فلسطینی نوجوان شہید

اتوار کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی نوجوان کواس وقت گولیاں مار شہید کردیا گیا ۔ دوسری جانب ترک شہری کے چاقو سے حملے میں ایک اسرائیلی فوجی بھی ہلاک ہوگیا۔