پنج شنبه 01/می/2025

انتفاضہ الحجارہ

پہلی انتفاضہ کے 35 سال،قابض دشمن کے خلاف فلسطینی قوم کا یوم انتقام

فلسطین میں پہلی تحریک انتفاضہ کی چنگاری جسے بعد میں "انتفاضہ الحجارہ" کہا گیا 9 دسمبر 1987 کو اس وقت بھڑک اٹھی جب ایک اسرائیلی ٹرک نے غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے جبالیہ کیمپ میں فلسطینی مزدوروں کو لے جانے والی ایک کار کو جان بوجھ کرروند ڈالا۔ اس دہشت گردانہ واقعے میں چار فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

’انتفاضہ الحجارہ‘۔ جامع مزاحمت کے اصول پر قائم ہیں: حماس

جمعرات کو اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے فلسطینی عوام، ان کی سرزمین اور ان کے مقدسات کے دفاع کے لیے جامع مزاحمت پر قائم رہنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

انتفاضہ الحجارہ سے اب تک ساڑھے تین لاکھ فلسطینی پابند سلاسل

فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے دسمبر 1987ء میں اسرائیلی ریاست کے مظالم اور غاصبانہ قبضے کے خلاف شروع ہونے والی تحریک انتفاضہ اور اس کے بعد سے قابض فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی گرفتاریوں کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔