
’حماس غزہ کی پٹی میں وزارتوں کی ذمہ دار نہیں رہی‘
پیر-27-نومبر-2017
اسلامی تحری مزاحمت ’حماس‘ نے باور کرایا ہے کہ جماعت غزہ کی پٹی میں کسی وزارت یا انتظامی شعبے کی نگران اور ذمہ دار نہیں رہی ہے۔ حماس نے تمام مقامی انتظامی کمیٹیاں تحلیل کردی ہیں اور تمام انتظامی اختیارات فلسطینی قومی حکومت کو سپرد کر دیے ہیں۔