جمعه 15/نوامبر/2024

انتظامی کمیٹی

محمود عباس غزہ کے خلاف کیے تمام انتقامی فیصلے منسوخ کریں:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے صدر محمود عباس پر زور دیا ہے کہ گذشتہ کچھ عرصے کے دوران غزہ کی پٹی کے عوام کے خلاف کیے گئے تمام انتقامی فیصلے منسوخ کرتے ہوئے وزیراعظم رامی الحمد اللہ کو غزہ کے امور کو اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت فراہم کریں۔

محمود عباس کے پاس غزہ کے عوام سے انتقام کا جواز ختم!

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے رضا کارانہ طور پرقومی مفاد کے پیش نظرغزہ کی پٹی میں قائم کردہ اپنی عبوری انتظامی کمیٹی تحلیل کردی ہے جس کے بعد غزہ کے عوام کے خلاف فلسطینی اتھارٹی بالخصوص صدر محمود عباس کی انتقامی سیاست جاری رکھنے کا کوئی جواز باقی نہیں بچا ہے۔

فلسطینیوں میں مفاہمت کا سنہری موقع ضائع نہ کیا جائے: یو این مندوب

اقوام متحدہ کے مشرق وسطیٰ کے لیے قائم امن مبدوب نیکولائے ملادینوف نے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت کی زیرنگرانی عبوری انتظامی کمیٹی کے تحلیل کیے جانے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ غزہ میں انتظامی کمیٹی تحلیل کیے جانے کے بعد فلسطینیوں میں مفاہمت کا سنہری موقع پیدا ہوا ہے۔ تمام فلسطینی دھڑے اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آپس میں متحد ہوجائیں۔