اسرائیلی عدالت سے مریض عالم دین فلسطینی کی انتظامی قید کی تجدیدجمعرات-23-جون-2016اسرائیلی انتظامیہ کی جانب سے حراست میں لیے گئے ایک مریض فلسطینی عالم دین قیدی الشیخ محمد احمد عادی کی انتظامی حراست میں مزید چار ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔
اسرائیلی عدالت سے دو فلسطینی اسیران کی انتظامی قید کی تجدیدجمعرات-16-جون-2016اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے زیرحراست دو فلسطینی اسیران کی انتظامی قید میں توسیع کی منظوری دی ہے۔ جزیرہ نما النقب کی جیل میں قید الخلیل شہر کے اسماعیل یوسف طمیزی کی مدت حراست میں تیسری بار توسیع کی گئی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام