
اسرائیلی عدالتوں سے49 فلسطینیوں کو انتظامی حراست سزائیں
منگل-7-اگست-2018
فلسطین میں انسانی حقوق کے ذرائع کا کہنا ہے کہ انیس جولائی سے اکتیس جولائی کےدرمیان صہیونی عدالتوں سے 49 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں سنائی گئیں۔
منگل-7-اگست-2018
فلسطین میں انسانی حقوق کے ذرائع کا کہنا ہے کہ انیس جولائی سے اکتیس جولائی کےدرمیان صہیونی عدالتوں سے 49 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں سنائی گئیں۔
منگل-31-جولائی-2018
فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی زندانوں میں بہ طور احتجاج مزید دو فلسطینیوں نے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے جس کے بعد بھوک ہڑتال کرنے والوں کی تعداد سات ہوگئی ہے۔
جمعرات-7-جون-2018
اسرائیلی حکام نے فلسطین کے ایک سرکردہ سماجی کارکن منذر عمیرہ کو چھ ماہ انتظامی قید میں رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کر دیا۔
بدھ-2-اگست-2017
اسرائیلی عدالت نے نابلس شہر سے تعلق رکھنے والے حماس رہنما عدنان عصفور کی غیر قانونی انتظامی حراست میں ایک بار پھر توسیع کرتے ہوئے اسے چار ماہ کے لئے بڑھا دیا ہے۔
بدھ-2-اگست-2017
فلسطینی اسیران سوسائٹی نے انکشاف کیا ہے کہ قابض اسرائیلی حکام نے فلسطینی ممبر قانون ساز کونسل حسن یوسف سمیت 47 فلسطینی اسیران کے لئے انتظامی حراست کی سزا سنائی ہے۔
منگل-17-جنوری-2017
اسرائیلی حکام کی جانب سے بزرگ فلسطینی سیاست دان اور فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن الشیخ حسن یوسف کی انتظامی قید میں مسلسل چوتھی بار تین ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔
جمعرات-5-جنوری-2017
فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال دو ہزار سولہ کے دوران صہیونی عدالتوں کی جانب سے 1658 فلسطینی شہریوں کو انتظامی قید کی سزائیں سنائیں۔
جمعہ-30-دسمبر-2016
صہیونی ریاست کی عدالتوں کی طرف سے فلسطینی شہریوں کو انتظامی قید کی ظالمانہ پالیسی کے تحت سزائیں سنائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ دس روز میں صہیونی عدالتوں سے 29 فلسطینی شہریوں کو انتظامی قید کی سزائیں سنائی گئیں۔
منگل-26-جولائی-2016
اسرائیلی حکام نے کل کو زیرحراست 37 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزاؤں کے نوٹس جاری کیے۔ ان میں سے بعض فلسطینیوں کو پہلے ہی سے انتظامی قید میں رکھا گیا ہے جن کی مدت حراست میں دوبارہ توسیع کی گئی ہے۔
ہفتہ-2-جولائی-2016
فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ اسرائیلی حکام نے ایک 34 سالہ فلسطینی اسیرہ صباح محمد فرعون کو چھ ماہ کے لیے انتظامی حراست کی سزا کا حکم دیا ہے۔ اسرائیلی جیل انتظامیہ کے اس فیصلے کے بعد انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید فلسطینی خواتین کی تعداد چار ہو گئی ہے۔