
اسرائیلی عدالت سے فلسطینی قیدی کی انتظامی قید کی تجدید
بدھ-8-جنوری-2020
اسرائیل کی فوجی عدالت نے ایک فلسطینی قید کی انتظامی قید میں تیسری بار 6 ماہ کی توسیع کردی۔
بدھ-8-جنوری-2020
اسرائیل کی فوجی عدالت نے ایک فلسطینی قید کی انتظامی قید میں تیسری بار 6 ماہ کی توسیع کردی۔
جمعہ-3-جنوری-2020
قابض صہیونی ریاست کی ایک فوجی عدالت نے سرکردہ فلسطینی دانشور اور مفکر احمد قطامش کو چار ماہ کی انتظامی قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوجی عدالت'عوفر' نے 68 سالہ دانشور پر بغیر کسی الزام کے چار ماہ کی قابل تجدید انتظامی قید کی سزا سنائی ہے۔اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی اسیر دانشور اور پروفیسر کے خلاف سیکریٹ فائل تیار کی اور ان کے وکیل کو بھی ان سے ملنے نہیں دیا گیا۔اسرائیل کے ملٹری پراسیکیوٹر نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ قطامش خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں اورہ وہ عوامی محاذ کےایک سینیر رہ نما ہیں۔خیال رہے کہ پروفیسر قطامش اب تک متعدد ادوار میں 13 سال اسرائیلی زندانوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔
جمعرات-2-جنوری-2020
اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی شہری کو مسلسل 16 ماہ قید میں رکھنے کے بعد رہا کرنے کے بجائے انتظامی قید میں منتقل کردیا ہے۔
پیر-4-نومبر-2019
اسرائیلی جیل میں انتظامی قید کے تحت گرفتار چار اسیران نے اپنی بھوک ہڑتال بدستور جاری رکھی ہوئی ہے۔ اسرائیلی حکام نے ان اسیران کو بناء کسی مقدمے اور سماعت کے جیل میں قید رکھا ہے۔ ان میں اسیر اسماعیل علی کی بھوک ہڑتال کے 100 دن مکمل ہوگئے ہیں۔
جمعہ-18-اکتوبر-2019
کل جمعرات کو اسرائیل کی عدالت نے اردنی نژاد فلسطینی دو شیزہ ھبہ اللبدی کے کیس کی پانچویں سماعت کی۔ اس ٹرائل کا مقصد للبدی کو انتظامی قید میں ڈالنا ہے۔
بدھ-2-اکتوبر-2019
اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کے قابض صہیونی جیلروں اور انتظامیہ کی طرف سے برتے جانے والے سلوک کے دیگر حربوں میں ایک انتظامی قید کا مکروہ ہتھکنڈہ بھی شامل ہے۔
منگل-1-اکتوبر-2019
فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سینیر رہ نما اورقانون کونسل کے رکن الشیخ حسن یوسف کی انتظامی قید میں مزید توسیع کردی گئی ہے۔
اتوار-15-ستمبر-2019
فلسطین میں اسیران کے امور کے حوالے سے معلومات جمع کرنے والے مرکز برائے اسیران اسٹڈی سینٹر کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران اب تک اسرائیلی عدالتوں سے 671 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں دیں یا ان کی سزائوں کی تجدید کی گئی۔
بدھ-24-جولائی-2019
قابض صہیونی حکام نے انتظامی قید کی پالیسی کے تحت پابند سلاسل سینیر صحافی محمد انور منیٰ کی قید میں تیسری بار 4 ماہ کی توسیع کردی۔
منگل-21-اگست-2018
اسرائیلی حکام نے اسیر رہ نما ناصر صبحی ابو خضیر سمیت 9 فلسطینیوں کی مدت حراست میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔