پنج شنبه 01/می/2025

انتظامی قید

اسرائیلی جیل میں قید بزرگ حماس رہ نما کی 21 روز سے بھوک ہڑتال

اسرائیل کی ھشارون جیل میں قید اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے بزرگ اور سینیر رہ نما الشخ جمال الطویل بلا جواز انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج 21 دن سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے نمک اور پانی کے سوا باقی ہرطرح کاکھانا پینا ترک کردیا ہے۔

فلسطینی اسیر رہ نما کو اسرائیلی عدالت سےانتظامی قید کی سزا

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے حال ہی میں گرفتار کیے گئےایک فلسطینی رہ نما اسلام ماجد دنون کو چھ ماہ کی قابل تجدید انتظامی قید کی سزا سنائی ہے۔

حماس رہ نما کی انتظامی قید کے خلاف 8 روز سے بھوک ہڑتال

قابض اسرائیلی ریاست کی جیل میں پابند سلاسل اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما نادر صوافطہ نے انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج مسلسل آٹھ روزسے بھوک ہڑتال شروع کررکھی ہے۔

اسرائیلی عدالت سے حماس رہ نما کو 6 ماہ انتظامی قید کی سزا

اسرائیل کی عوفر فوجی عدالت نے اسلامی تحریک مزحمت ’حماس‘ کے سینیر رہ نما اور پارلیمنٹ کے رکن جمال الطویل کو چھ ماہ کی قابل توسیع انتظامی قید کی سز سنائی ہے۔دو جون کو رام اللہ میں واقع ان کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران حراست میں لے لیا تھا۔

پانچ ماہ میں 554 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں

فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں‌ بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجی عدالتوں سے گذشتہ پانچ ماہ کے دوران فلسطینی قیدیوں کو 554 بار انتظامی قید کی سزائیں دی گئیں۔

حماس کے انتخابی امیدوار کو اسرائیلی عدالت سے انتظامی قید کی سزا

اسرائیلی فوجی عدالت نے ملٹری انٹیلی جنس کی ہدایت پرعمل کرتے ہوئے اسلامی تحریک مزحمت 'حماس' کے سینیر رہ نما اور جماعت کے پارلیمانی انتخابات کے لیے نامزد امیدوار یوسف قزاز کو چار ماہ کی انتظامی قید کی سزا سنائی ہے۔

اسرائیلی فوجی عدالت سے 18 سالہ فلسطینی لڑکے کو انتظامی قید کی سزا

فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری ایک بیان میں‌ کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے 18 سالہ فلسطینی محمد غسان منصور کو 6 کی انتظامی قید کی سزا سنائی ہے۔ منصور کو دی جانےوالی انتظامی قید کی سزا میں بار بار توسیع ہوسکتی ہے۔

فلسطینی اسیر نے انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کردی

اسرائیلی جیل میں مسلسل دو سال سےپابند سلاسل 34 سالہ فلسطینی مصعب الھور نے انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

فلسطینی اسیر کی 45 روز سے بھوک ہڑتال جاری، حالت تشویشناک

قابض اسرائیلی ریاست کی جیل میں قید ایک فلسطینی عماد البطران نے انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج مسلسل 45 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ ڈیڑھ ماہ سے جاری بھوک ہڑتال کے باعث اسیر کی حالت تشویشناک ہوگئی ہے

فلسطینی اسیر کی انتظامی قید کے خلاف بھوک ہڑتال 40 روز سے جاری

قابض اسرائیلی ریاست کی جیل میں قید ایک فلسطینی عماد البطران نے انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج مسلسل 40 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔