
’خلیل العواودہ کی کامیابی فلسطینی اسیران کے عزم واستقلال کا ثبوت ہے‘
جمعرات-1-ستمبر-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے ترجمان حازم قاسم نے صہیونی جیلر کے خلاف اپنی خالی آنتوں سے جنگ لڑنے والے بہادر قیدی خلیل العواودہ کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ العواودہ کی کامیابی صہیونی جیلرووں کے خلاف جاری لڑائیوں میں قیدیوں کی کامیابیوں کے ریکارڈ میں شامل ہے۔ .