چهارشنبه 30/آوریل/2025

انتظامی قید

قابض اسرائیلی عدالت سے 25 فلسطینی قیدیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوجی عدالتوں نے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقوں سے حراست میں لیے گئے فلسطینی قیدیوں کے خلاف 25 انتظامی حراستی احکامات جاری کیے گئے۔ ان میں سے بعض کی پہلے سے جاری قید کی سزائوں میں تجدید جب کہ بعض کو پہلی بار […]

فلسطینی خاتون فاطمہ ابو شلال کواسرائیلی عدالت سے انتظامی قید کی سزا

قابض اسرائیلی حکام نے نابلس کے العین کیمپ سے زیر حراست خاتون رہ نما 41ف سالہ فاطمہ ابو شلال کے خلاف چار ماہ کی انتظامی حراست کا حکم جاری کیا ہے۔

انتظامی حراست کے جرم کے خلاف جامع اور ہمہ گیرجدوجہد کا اعلان

کل جمعرات کو اسرائیلی عقوبت خانوں میں میں تمام دھڑوں کی نمائندہ انتظامی قیدیوں کے امور کی ذمہ دار کمیٹی نے انتظامی حراست کےاسرائیلی جرم کے خلاف فروغ پذیر اور جامع جدوجہد کے پروگرام کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔

فلسطینی کارکن ثامر سباعنہ کو اسرائیلی عدالت سے چھ ماہ قید کی سزا

اسرائیلی قابض حکام نے سیاسی کارکن اور قیدی امور کے ماہر ثامر سباعنا کو چھ ماہ کی انتظامی قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔ سباعنہ کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے قباطیہ قصبے سے ہے۔

فلسطینی قیدیوں کا غم وغصہ آتش فشاں بن کر پھٹنے کو ہے: وزارت اسیران

فلسطینی وزارت امور اسیران نے خبردار کیا ہے کہ قابض ریاست کی جیلوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کا مظالم کے خلاف غم وغصہ آتش فشاں بن کر پٹھنے کو کو ہے اور آنے والے دنوں میں اسرائیلی زندانوں میں کشیدگی اور احتجاج کی لہر دیکھی جا سکتی ہے۔

اسرائیلی عدالت سے سابق فلسطینی وزیر کوانتظامی قید کی سزا

کل پیرکو اسرائیل کی فوجی عدالت عوفر نے بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے کے سابق وزیر انجینیر خالد ابو عرفہ کو گرفتاری کے ایک ہفتے بعد چار ماہ کی مدت کے لیے انتظامی حراست میں منتقل کر دیا۔

گزشتہ اکتوبر میں فلسطینیوں کے خلاف 219 انتظامی قید کے نوٹس جاری

اسرائیلی قابض حکام نے اکتوبر کے مہینے کے دوران متعدد قیدیوں کے خلاف 219 انتظامی حراست کے احکامات جاری کیے تھے۔

قابض اسرائیل کی قیدی خلیل عودہ کی رہائی کے معاہدے کی خلاف ورزی

جمعرات کو اسرائیلی قابض عدالت نے فلسطینی قیدی خلیل عودہ کی قید میں اگلے نومبر کی چھ تاریخ تک توسیع کر دی۔

اسرائیلی جیلوں میں 50 قیدیوں کی بھوک ہڑتال جاری

قابض اسرائیل کی جیلوں میں پچاس فلسطینی اسیران اپنی کھلی بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں جن میں انتظامی حراست، نظر بند اور سزایافتہ قیدی شامل ہیں۔

رواں سال میں اب تک 1365 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں

فلسطینی اسیران کلب نے کہا ہے کہ بغیر کسی الزام کے فلسطینی شہریوں کی گرفتاریوں اور انہیں انتظامی قید کی پالیسی کے تحت پابند سلاسل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔