
فلسطینی نوجوان کی انتظامی حراست میں چوتھی بار توسیع
اتوار-26-اگست-2018
اسرائیل کی ’عوفر‘ فوجی عدالت نے انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید فلسطینی اسماعیل نجیب فراج کی مدت حراست میں چوتھی بار توسیع کردی۔
اتوار-26-اگست-2018
اسرائیل کی ’عوفر‘ فوجی عدالت نے انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید فلسطینی اسماعیل نجیب فراج کی مدت حراست میں چوتھی بار توسیع کردی۔
جمعرات-23-اگست-2018
قابض اسرائیلی حکام نے زیرحراست فلسطینی رہ نما 41 سالہ الشیخ یوسف اللحام کی مدت حراست میں چھ ماہ کی توسیع کردی ہے۔ ان کی مدت حراست میں یہ مسلسل چوتھی توسیع ہے۔
پیر-13-اگست-2018
قابض اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی صحافی 36 سالہ مضمد انور منیٰ کو چھ ماہ کی قابل تجدید انتظامی قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔
بدھ-1-اگست-2018
اسرائیل کی ایک عدالت نے دو ماہ سے انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی کی انتظامی قید فوری طورپر معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔
جمعہ-20-جولائی-2018
قابض صہیونی عدالت نے کل جمعرات کو سابق فلسطینی وزیر برائے القدس امور وصفی قبہا کو انتظامی قید میں منتقل کردیا۔
بدھ-18-جولائی-2018
اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری کی انتظامی قید میں مسلسل 9 ویں دفعہ توسیع کر دی گئی۔
منگل-3-جولائی-2018
اسرائیلی جیلوں میں قید ایک فلسطینی نوجوان حسین شوکہ نے بلا جواز انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج ایک 31 روز سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ دوسری جانب اسیر کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔
بدھ-20-جون-2018
رواں ماہ جون میں قابض صہیونی حکام کی جانب سے 44 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں سنائیں۔
ہفتہ-16-جون-2018
اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے فلسطین کی قانون ساز کونسل کی رکن خالدہ جرار کی انتظامی حراست میں توسیع کرتے ہوئے ان کو مزید دورانیے کے لئے جیل میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔
پیر-11-جون-2018
فلسطینی اسیران اسٹڈی سیںٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پندرہ فروری 2018ء سے اب تک اسرائیلی عدالتوں سے 309 فلسطینی شہریوں کو انتظامی قید کی سزائیں دی گئیں۔