جمعه 15/نوامبر/2024

انتظامی حراست

فلسطینی سماجی کارکن کی انتظامی قید میں توسیع کی شدید مذمت

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے ایک سرکردہ فلسطینی سماجی کارکن اور ڈائریکٹر اسیران اسٹڈی سینٹر اسامہ شاہین کی انتظامی قید میں توسیع کی شدید مذمت کی ہے۔

اسرائیلی عدالت سے 38 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں

قابض صہیونی عدالت نے38 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں سنائی سنائی گئی ہیں۔ کلب برائے اسیران کے مطابق فلسطینیوں کو تین سے چھ ماہ کے لیے قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔

سرکردہ حماس رہ نما کو انتظامی قید میں ڈال دیا گیا

فلسطین میں انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی ’سالم‘ فوجی عدالت نے اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] رہ نما رافت ناصیف کو چار ماہ کے لیے انتظامی قید میں ڈال دیا ہے۔

فلسطینی دانشور کو اسرائیلی عدالت سے انتظامی قید کی سزا

اسرائیل کی ایک فوج داری عدالت نے زیرحراست فلسطینی دانش ور اور انسانی حقوق گروپ ’الضمیر‘ فاؤنڈیشن کے قانونی شعبے کے ڈائریکٹر ایمن کراجہ کو چھ ماہ کے لیے قابل توسیع انتظامی قید میں منتقل کردیا ہے۔

اسلامی جہاد کے رہ نما کی اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست میں توسیع

اسرائیل کی فوجی عدالت ’سالم‘ نے زیر حراست اسلامی جہاد کے رہ نما الشیخ بسام السعدی کی انتظامی قید میں مزید توسیع کر دی گئی ہے۔

فلسطینی نوجوان رہائی کے چند گھنٹے بعد انتظامی حراست میں منتقل

فلسطین میں اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کے حقوق پر نظر رکھنے والے ادارے ’کلب برائے اسیران‘ کے مطابق اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی شہری کو رہائی کے چند گھنٹے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا اور اسے بغیر کسی الزام کے انتظامی حراست میں منتقل کردیا گیا۔

اسرائیلی عدالتوں سے 64 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں

قابض صہیونی فوجی عدالتوں نے 64 فلسطینیوں کو مختلف مدت کی انتظامی حراست کی سزائیں سنائی ہیں۔ بعض فلسطینیوں کو تین ماہ اور بعض کو چھ ماہ کی انتظامی حراست کی سزا سنائی گئی۔

فلسطینی نوجوان کی انتظامی حراست میں چوتھی بار توسیع

اسرائیل کی ’عوفر‘ فوجی عدالت نے انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید فلسطینی اسماعیل نجیب فراج کی مدت حراست میں چوتھی بار توسیع کردی۔

حماس رہ نما کی انتظامی قید میں مسلسل چوتھی بار چھ ماہ کی توسیع

قابض اسرائیلی حکام نے زیرحراست فلسطینی رہ نما 41 سالہ الشیخ یوسف اللحام کی مدت حراست میں چھ ماہ کی توسیع کردی ہے۔ ان کی مدت حراست میں یہ مسلسل چوتھی توسیع ہے۔

اسرائیلی عدالت سے سینیر فلسطینی صحافی کو انتظامی قید کی سزا

قابض اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی صحافی 36 سالہ مضمد انور منیٰ کو چھ ماہ کی قابل تجدید انتظامی قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔