پنج شنبه 01/می/2025

انتظامی حراست

انتظامی قید میں توسیع کے خلاف بہ طور احتجاج فلسطینی کی بھوک ہڑتال

اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل ایک فلسطینی قیدی نے قید میں تجدید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

اسرائیلی حکام نے فلسطینی شہری کی قید میں 6 ماہ کی توسیع

اسرائیلی حکام نے زیرحراست ایک فلسطینی شہری کی 4 ماہ قید پوری ہونے پر اس کی رہائی سے ایک روز قبل اسے مزید چھ ماہ کی انتظامی قید میں منتقل کر دیا۔

فلسطینی رکن پارلیمنٹ احمد عطون انتظامی حراست میں منتقل

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار فلسطینی رکن پارلیمان احمد عطون کو دی گئی انتظامی حراست میں مزید 4 ماہ کی توسیع کر دی ہے۔

الشیخ عمر البرغوثی کی انتظامی حراست کالعدم قرار

اسرائیل کی فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی رہ نما الشیخ عمر البرغوثی کی انتظامی حراست کالعدم قراردی ہے جب کہ صہیونی پراسیکیوٹر کو فیصلے کے خلاف آج سوموار کو اپیل کرنے کا موقع فراہم کیا ہے۔

فلسطینی اسیر کی انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال

اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری نے انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتا شروع کی ہے۔

فروری میں 87 فلسطینیوں کو انتطامی حراست کی سزائیں

قابض صہیونی حکام کی جانب سے فروری 2019ء کے دوران انتظامی حراست کے 87 نوٹس جاری کیے گئے۔

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی رکن پارلیمنٹ کی انتظامی قید کی تجدید

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی رکن پارلیمنٹ محمد مطلق ابو جحشیہ کی انتظامی قید میں دوسری بار چار ماہ کی توسیع کردی ہے۔

فلسطینی اسیر کی اسرائیلی جیل میں‌بھوک ہڑتال

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں قید ایک فلسطینی شہری نے بلا جواز انتظامی قید کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

صہیونی حکام نے فلسطینی رہ نماء‌ کو انتظامی حراست کی سزا سنا دی

اسرائیلی حکام نے گذشہ ماہ حراست میں لیے گئے فلسطینی رہ نما 66 سالہ عمر البرغوثی کو تین ماہ کے لیے انتظامی حراست میں منتقل کر دیا ہے۔

رہائی کے بجائے فلسطینی قیدی کو انتظامی حراست میں ڈال دیا گیا

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ قابض صہیونی حکام نے ایک فلسطینی شہری کو اس کی قید کی مدت ختم ہونے کے بعد رہائی کے بجائے اسے انتظامی قید میں‌ ڈال دیا۔