پنج شنبه 01/می/2025

انتظامی حراست

اسرائیلی زندانوں میں انتظامی قید کےخلاف 8 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال

اسرائیل کی مختلف جیلوں میں انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید کیے گئے 8 فلسطینی اسیران نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

اسرائیلی عدالت سے سینیر فلسطینی وکیل کو ساڑھے تیرہ سال قید

اسرائیل کی ایک فوج داری عدالت نے محکمہ امور اسیران کے وکیل اور سینیر قانون دان طارق برغوث کو 13 سال چھ ماہ قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

انتظامی حراست کے خلاف 9 فلسطینی اسیران کی جیلوں بھوک ہڑتال

اسرائیل کی مختلف جیلوں میں انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید کیے گئے 9 فلسطینی اسیران نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

انتظامی حراست ختم کرنے کی یقین دہانی ،فلسطینی نے بھوک ہڑتال معطل کردی

اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج ایک ماہ سے زاید عرصے تک بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی نےصہیونی حکام کی طرف سے آئندہ ماہ رہا کرنے کی یقین دہانی پربھوک ہڑتال معطل کردی ہے۔

انتظامی حراست فلسطینیوں کو سیاسی میدان سے دور رکھنے کا صہیونی حربہ!

اسرائیلی ریاست فلسطینی شہریوں ، سرکردہ سیاسی، سماجی اور مذہبی رہ نمائوں کو بغیر کسی الزام کے'انتظامی حراست' کی ظالمانہ پالیسی کےتحت جیلوں میں غیرمعینہ مدت تک کے لیےقید کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

حماس رہ نما سمیت 7 فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیلوں میں 7 فلسطینی اسیران نے انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے ایک مقامی رہ نما الشیخ جمال الطویل بھی بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیران میں شامل ہوچکے ہیں۔

اسرائیلی عدالتوں کی طرف سے 432 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں

اسرائیل کی فوجی عدالتوں کی طرف سے گذشتہ چھ ماہ کے دوران 432 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں دی گئیں۔

انتظامی حراست کے خلاف 7 فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت پابند سلاسل 7 فلسطینیوں‌ نے بلا جواز قید میں رکھنے کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔ بھوک ہڑتال کرنے والوں میں دو اسیران احسان عثمان اور جعفر عزالدین بھی شامل ہیں جو پہلے سے ہی بھوک ہڑتال کر رہے ہیں۔

مسلسل 70دن کی بھوک ہڑتال کے بعد فلسطینی اسیرمطالبات منوانے میں‌ کامیاب

اسرائیلی زندانوں‌میں 70 دن مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے بہادرفلسطینی مجاھد حسن العویوی نے مطالبات پورے ہونے پربھوک ہڑتال معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسلامی جہاد کا رہ نما رہائی کے بجائے اسرائیلی جیل میں منتقل

اسرائیل کی سالم فوجی عدالت نے اسلامی جہاد کے رہنما طارق حسین قعدان کی باقاعدہ قید ختم ہونے کے بعد انہیں انتظامی حراست میں منتقل کر دیا ہے۔