پنج شنبه 01/می/2025

انتظامی حراست

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی شہری نے78روز سے جاری بھوک ہڑتال معطل کردی

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق قابض صہیونی حکام نے اسیر بھوک ہڑتال کرنے والے اسیر مصعب الھندی کی رہائی کی یقین دہانی کرائی ہے جس کے بعد اس نے بھوک ہڑتال معطل کردی ہے۔

فلسطینی خاتون رہ نما کی اسرائیلی جیل میں انتظامی قید میں توسیع

اسرائیل کی ایک فوج داری عدالت نے عوام محاذ برائے آزاد فلسطین کی رہ نما اور فلسطینی پارلیمنٹ کی رکن خالدہ جرار کی انتظامی قید میں مزید چار ماہ کی توسیع کردی ہے۔

صحت خراب ہونے پر بھوک ہڑتالی اسیرہ اسرائیلی جیل سے اسپتال منتقل

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مطابق اسرائیلی حکام نے 32 سالہ ھبہ اللبدی کو حالت تشویشناک ہونے کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

فلسطینی قیدی کے اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال کے 100 دن مکمل

اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست کے خلاف 4 فلسطینی قیدی بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان میں بیت المقدس کے نواحی علاقے ابو دیس سے تعلق رکھنے والے اسماعیل علی کی بھوک ہڑتال کے 100 دن مکمل ہوگئے ہیں۔

بھوک ہڑتال کےباوجود فلسطینی اسیر کی مدت حراست قید میں توسیع

اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی قیدی کو اس کی بھوک ہڑتال کے باوجود اس کی مدت حراست میں توسیع کی گئی ہے۔

اسرائیلی زندانوں میں 6 فلسطینیوں انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال جاری

ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ اسرائیلی زندانوں میں چھ فلسطینی اسیران نے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

اسرائیلی عدالتوں سے 31 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں

اسرائیلی عدالتوں نے منگل کو جنوبی مغربی کنارے میں الخلیل تعلق رکھنے والے 31 قیدیوں کو انتظامی قید کی سزائیں سنائیں۔

انتظامی قید کا مکروہ صہیونی حربہ فلسطینیوں کا وقت ضائع کرنے کوشش

اسرائیلی جیلوں میں اس وقت درجنوں فلسطینی انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ رواں سال کے دوران قابض صہیونی عدالتوں کی طرف سے 671 فلسطینیوں کو انتظامی قیدیوں کی سزائیں دی گئیں۔

فلسطینی اسیر کی انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال کے 50 روز

اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج فلسطینی شہری خذیفہ حلبیہ کی بھوک ہڑتال کے 50 روز مکمل ہوگئے ہیں جس کے بعد بھوک ہڑتال کا آج اکاون واں دن ہے۔

اسرائیلی جیلوں میں 8 انتظامی قیدیوں کی بھوک ہڑتال جاری

اسرائیل کی مختلف جیلوں میں انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید کیے گئے 8 فلسطینی اسیران نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔