جمعه 15/نوامبر/2024

انتظامی حراست

اسرائیلی عدالت سے تین فلسطینی نوجوانوں کو انتظامی قید کی سزا

ایک اسرائیلی عدالت نے بغیر کسی مقدمے کی سماعت یا مقدمے کے تین فلسطینی نوجوانوں کو انتظامی طور پر چھ ماہ کے لئے نظربند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

الشیخ عمر البرغوثی کی انتظامی حراست میں توسیع، اسپتال منتقل

قابض اسرائیل کی ایک فوجداری عدالت نے سرکردہ فلسطینی رہ نما الشیخ عمر البرغوثی کی انتظامی حراست میں مزید چھ ماہ کا اضافہ کرتے ہوئے انہیں الرملہ اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

الشیخ عمر البرغوثی کو اسرائیلی عدالت سے انتظامی قید کی سزا

قابض اسرائیل کی ایک فوجی داری عدالت نے سرکردہ فلسطینی رہ نما الشیخ عمر البرغوثی کو انتظامی قید کی سزا سنائی ہے۔

فلسطینی صحافیہ کی اسرائیلی عدالت سے قید کی سزا میں تجدید

اسرائیلی فوج کی طرف سے حراست میں لی گئی سینیر فلسطینی طالبہ بشری جمال الطویل کواسرائیلی فوجی عدالت'عوفر' کی طرف سےچار ماہ انتظامی قید کی سزا سنائی ہے۔

سال 2019ء کو اسرائیلی عدالتوں سے انتظامی قید کے 1022 فیصلے صادر

فلسطین میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی گرفتاریوں پر نظر رکھنے والے ادارے'مرکز برائے اسیران اسٹڈی سینٹر'کی ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2019ء کے دوران اسرائیلی عدالتوں سے 1022 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں سنائی گئیں۔ ان میں سیکڑوں فلسطینیوں کو پہلی باور اور کئی دوسرے سیکڑوں کی سزا میں تجدید کی گئی۔

اسرائیلی عدالت نے فلسطینی اسیرہ کی رہائی کی درخواست مسترد کر دی

فلسطینی محکمہ اموراسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجی عدالت 'عوفر' نے انتظامی حراست میں منتقل کی گئی اسیرہ شروق البدن کی رہائی کی درخواست مسترد کردی ہے۔

فلسطینی طالبہ کو اسرائیلی عدالت سے انتظامی حراست کی سزا

اسرائیل کی ایک فوج داری عدالت نے حال ہی میں مقبوضہ مغربی کنارے سے گرفتار کی گئی ایک فلسطینی طالبہ 20 سالہ شذی حسن کو انتظامی حراست کی سزا سنائی ہے۔ شذی کا تعلق غرب اردن کے علاقے رام اللہ سے ہے۔

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی شہری نے78روز سے جاری بھوک ہڑتال معطل کردی

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق قابض صہیونی حکام نے اسیر بھوک ہڑتال کرنے والے اسیر مصعب الھندی کی رہائی کی یقین دہانی کرائی ہے جس کے بعد اس نے بھوک ہڑتال معطل کردی ہے۔

فلسطینی خاتون رہ نما کی اسرائیلی جیل میں انتظامی قید میں توسیع

اسرائیل کی ایک فوج داری عدالت نے عوام محاذ برائے آزاد فلسطین کی رہ نما اور فلسطینی پارلیمنٹ کی رکن خالدہ جرار کی انتظامی قید میں مزید چار ماہ کی توسیع کردی ہے۔

صحت خراب ہونے پر بھوک ہڑتالی اسیرہ اسرائیلی جیل سے اسپتال منتقل

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مطابق اسرائیلی حکام نے 32 سالہ ھبہ اللبدی کو حالت تشویشناک ہونے کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔