
فلسطینی اسیران کو منظم صہیونی ہولوکاسٹ کا سامنا ہے: تجزیہ نگار
پیر-14-مئی-2018
اسرائیلی جیلوں میں قید کیے گئے 500 انتظامی فلسطینی قیدیوں نے مسلسل 90 دن سے اسرائیلی عدالتوں کا بائیکاٹ جاری رکھا ہوا ہے۔
پیر-14-مئی-2018
اسرائیلی جیلوں میں قید کیے گئے 500 انتظامی فلسطینی قیدیوں نے مسلسل 90 دن سے اسرائیلی عدالتوں کا بائیکاٹ جاری رکھا ہوا ہے۔
جمعہ-4-مئی-2018
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی جانب سے جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی حکام نے اپریل کے دوسرے حصے میں39 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں سنائی جاتی ہیں۔
منگل-24-اپریل-2018
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی جانب سے جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی حکام نے رواں سال کے دوران 338 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائی گئیں۔
جمعہ-20-اپریل-2018
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی حکام نے اپریل کے دوران 41 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں سنائی ہیں۔
جمعرات-19-اپریل-2018
اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی شہری کو 10 ماہ قید کے بعد گذشتہ روز رہا کردیا۔
منگل-3-اپریل-2018
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے القدس اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مارچ 2018ء کو اسرائیلی فوج کی طرف سے نہتے فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا۔ مارچ میں اسرائیلی فون نے غرب اردن اور بیت المقدس میں کریک ڈاؤن میں مجموعی طورپر 1027 فلسطینی گرفتار کرکے عقوبت خانوں میں ڈالے گئے۔
پیر-26-مارچ-2018
اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی شہری کی جیل سے رہائی کے اعلان کے بعد اسے دوبارہ قید کردیا۔
ہفتہ-17-مارچ-2018
فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں اسرائیلی حکام کے ہاتھوں فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد انتظامی قید میں ڈالنے جانے کو فلسطینیوں کے خلاف اجتماعی سزا قرار دیا ہے۔
بدھ-14-مارچ-2018
اسرائیلی عدالت نے انتظامی قید کے تحت پابند سلاسل اسلامی جہاد کے دو رہ نماؤں سعید نخلہ اور بسام ابو عکر کی مدت حراست میں چار چار ماہ کی توسیع کی ہے۔
بدھ-14-مارچ-2018
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی جانب سے جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی حکام نے گذشتہ روز 25 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں۔