چهارشنبه 30/آوریل/2025

انتظامی حراست

اسرائیلی عدالت سے 86 فلسطینی قیدیوں کے خلاف انتظامی حراست کے احکامات جاری

فلسطینی شہریوں کو اسرائیلی عدالتوں سے انتظامی حراست کی سزائیں

اسرائیل نے یہودی آباد کاروں کو انتظامی حراست سے مستثنیٰ قرار دیا

یہودی شرپسند

قابض اسرائیلی عدالت نے 29 فلسطینی قیدیوں کی انتظامی حراست کی تجدید کردی

مغربی کنارہ  -مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ مغربی کنارے سے حراست میں لیے گئے 29 فلسطینی قیدیوں کے خلاف انتظامی حراست کے احکامات کی تجدید کی ہے۔ یہ انتظامی حراست تین سے چھ ماہ کے درمیان ہے۔ فلسطینی اسیران سے متعلق انسانی حقوق کی تنظیموں کی ایک رپورٹ کے مطابق جن اسیران کی […]

سات اکتوبر 2023ء کے بعد مغربی کنارے میں 11,700 فلسطینی گرفتار

سات اکتوبر 2023ء کے بعد مغربی کنارے میں 11,700 فلسطینی گرفتار

اسرائیلی زندانون میں 3398 فلسطینی انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل

فلسطینی اسیران کے امور پر نظر رکھنے والے ادارے اسیران کمیشن اور کلب برائے اسیران نے ایک مشترکہ بیان میں بتایا ہےکہ اس اکتوبر کے آغاز اب تک قابض اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست کے تحت قید کیے گئے فلسطینیوں کی تعداد 3398 ہو گئی ہے، جن میں 30 خواتین اور 90 بچے شامل ہیں۔

نام نہاد اسرائیلی عدالتوں سے 90 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں

سوموار کواسرائیلی قابض حکام اور نام نہاد عدالتوں نے قابض ریاست کی جیلوں میں قید 90 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کے احکامات جاری کیے ہیں۔

اسرائیل فلسطینی قیدیوں پر بہیمانہ تشدد کر رہا ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

انسانی حقوق کی عالمی ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ایک رپورٹ میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ تشدد اور تذلیل کرنے والے اسرائیلی سلوک کے خوفناک واقعات کے بارے میں بتایا گیا ہے، من مانی گرفتاریوں کی رفتار میں اضافے اور تل ابیب کی انتظامی حراست میں اضافہ ہو رہا ہے۔

فلسطینی قیدی کی انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری

انتظامی قیدی عمر صادق کمیل (عمر 50 سال) جن کا تعلق جنین گورنری کے قصبے قباطیہ سے ہے نے انتظامی حراست کے خلاف مسلسل 18ویں روز بھی کھلے عام بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہے۔

اسرائیلی جیلوں میں انتظامی قیدیوں کا بھوک ہڑتال کا اعلان

اسرائیلی زندانوں میں انتظامی حراست کی پالیسی کےتحت پابند سلاسل ایک ہزار سے زائد فلسطینی قیدیوں نے اجتماعی بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

گرفتار فلسطینی خاتون کواسرائیلی عدالت سے انتظامی قید کی سزا

قابض صہیونی فوجی عدالت نے قلقیلیہ شہر سے گرفتار کی گئی فلسطینی خاتون سماح بلال حجاوی کو اس کی گرفتاری کے چند دن بعد انتظامی حراست میں منتقل کر دیا۔ چند روز قبل اسرائیلی انٹیلی جنس نے حجاوی کو طلب کیا تھا جس کے بعد انہیں حراست میں لے لیا گیا تھا۔