
گیارہ یہودی ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ میں اعلیٰ عہدوں پر تعینات
اتوار-29-جنوری-2017
اسرائیل نواز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منظوری کی بعد یہودیوں کو زیادہ سے زیادہ ان کی حکومت میں شامل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ میں اس وقت تک 11 یہودیوں کو اعلیٰ عہدوں پر تعینات کیا جا چکا ہے۔