جمعه 15/نوامبر/2024

انتطامی قید

سرائیلی فوج کا نفحہ جیل پر دھاوا، قیدیوں پر تشدد

کل جمعرات کو صیہونی قابض فوج نے نفحہ جیل میں متعدد فلسطینی اسیران کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے جیل کی فضا میں شدید کشیدگی پھیل گئی۔

اسرائیل نے1967ء سے اب تک 60 ہزار انتظامی سزا کے فیصلے جاری کیے

فلسطین کلب برائے اسیران نے کہا ہے کہ قابض حکام نے فلسطین پر قابضے کے بعد سے حراستی پالیسی کو فلسطینیوں کے خلاف اجتماعی سزا کے ایک ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کیا ہے، کیونکہ اس نے سنہ1967ء سےاب تک 60000 بار فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں سنائیں۔

اسرائیلی عقوبت خانوں میں پابند سلاسل فلسطینی بچوں کی تعداد میں اضافہ

رواں سال کے دوران اسرائیلی قابض حکام نےکم عمربچوں کے خلاف انتظامی حراست کی پالیسی میں اضافہ کیا۔ حال ہی میں انتظامی حراست میں رکھے گئے نابالغ بچوں کی تعداد بڑھ کر 12 ہو گئی ہے۔

فلسطینی قیدی کی اسرائیلی جیل میں مسلسل 35 دن سے بھوک ہڑتال جاری

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مطابق صہیونی زندانوں میں پابند سلاسل ایک فلسطینی شہری نے مسلسل 35 دن سے انتظامی قید کے خلاف بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔