حماس کی انتخابی مہم کے ترجمان ناجح عاصی کو گرفتار کر لیا گیا
بدھ-14-اپریل-2021
قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کی انتخابی مہم کے ترجمان اور القدس میں الیکشن میں حصہ لینے والے امیدوار ناجح عاصی کو گرفتار کرلیا۔