
القدس میں انتخابی معرکے میں سب کو حصہ لینے کا حق ہونا چاہیے: حماس
جمعرات-19-دسمبر-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے کہا ہے کہ القدس میں انتخابات کا انعقاد ہرصورت میں ہونا چاہیے اور تمام سیاسی جماعتوں کو بیت المقدس میں انتخابات میں حصہ لینے کا حق ملنا چاہیے۔