
نو ماہ کی حاملہ فلسطینی خاتون قیدی کا اپنے اہل خانہ کو درد بھرا مکتوب
جمعرات-26-اگست-2021
فلسطین کے غرب اردن کے علاقے رام اللہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون قیدی انہار الدیک جو نو ماہ کی حاملہ ہیں نے اسرائیلی دیمون جیل کے اندر سے اپنے اہل خانہ کو ایک دردناک پیغام بھیجا ہے۔