جمعه 15/نوامبر/2024

ام ھارون

صہیونیوں کے ہمدرد اسرائیل دوستی ڈراموں کی نشریات جاری رکھنے پرمُصِر

صہیونیوں نےہمدردی ظاہر کرتے ہوئے اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان دوستی کی راہ ہموار کرنے کے تناظر میں تیار کردہ ٹی وی ڈراموں 'ام ھاورن' اور 'ایگزٹ 7' کی انتظامیہ اور سعودی عرب کے 'ایم بی سی' ٹی وی چینل نے ان ڈراموں کی نشریات روکنے کامطالبہ مسترد کردیا ہے۔

متنازع ڈرامہ سیریز’ام ھارون’ کویتی رائے عامہ پراثرانداز نہیں ہوسکتا

کویت میں یوتھ برائے القدس رابطہ گروپ کے چیئرمین اور معروف سماجی کارکن طارق الشایع نے کہا ہے کہ متنازع ٹی وی ڈرامہ 'ام ھارون' کویتی عوام کے اجتماعی سوچ اور رائے پر اثر انداز نہیں ہوسکتا۔ ان کاکہنا ہے کہ 'ام ھارون' میں فلسطین سے متعلق تاریخی حقائق کو توڑ مروڑ کر اور مسخ کرکے پیش کیا گیا ہے۔ یہ ڈرامہ کویتی عوام کی اجتماعی سوچ کی عکاسی نہیں کرتا کیونکہ کویت آج بھی قضیہ فلسطین کا حامی اور بڑی مزاحمتی قوتوں کا میزبان ہے۔

عرب ۔اسرائیل دوستی ڈرامےتاریخی حقائق مسخ کرنےکی گھنائونی سازش

ان دنوں عرب دنیا بالخصوص فلسطین میں ایک طرف کرونا کی وبا پھیل رہی ہے اور دوسری طرف موجودہ حالات سے فائدہ اٹھا کر خلیجی ممالک اسرائیل کے ساتھ دوستی کی راہیں تلاش کررہےہیں

اسرائیل ۔ عرب دوستی فلم ‘ام ھارون’ کے کچھ مکالمے!

سعودی عرب کے 'ایم بی سی' ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر نشرہونے والا اسرائیل سے دوستی کے تناظرصہیونی ریاست سے تعلقات استوار کرنے کے پس منظر میں نشر ہونے والا رمضان ڈرامہ'ام ھارون' اس وقت عرب دنیا میں بڑے پیمانے پر زیربحث ہے۔

اسرائیل ۔ عرب دوستی فلم ‘ام ھارون’کے خلاف فلسطین میں آن لائن انتفاضہ

سعودی عرب کے 'ایم بی سی' ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر کویتی فن کاروں کی تیار کردہ ایک ڈارمہ سیریز'ام ھارون' یکم رمضان سے نشر کیا جا رہا ہے۔ اس ڈرامے کے حوالے سے پہلے بھی خبریں اور رد عمل سامنے آ چکا ہے مگر اس کی نشریات روکنےکے مطالبات نظرانداز کیے جانے کے بعد اب سوشل میڈیا پر اس کے خلاف آن لائن انتفاضہ شروع ہوچکی ہے۔

"عرب ٹی وی پرنشر ہونے والا ‘ام ھارون’ ٹی وی ڈارمہ تاریخی جرم ہے”

سعودی عرب کے 'ایم بی سی' ٹی وی پرنشر ہونے والے'ام ھارون' نامی ایک متنازع ٹی وی ڈرامے پرفلسطینی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

اسرائیل سے ‘دوستانہ فلم’ ام ھارون کے خلاف ابلاغی مہم شروع

فلسطین میں عوامی اور ابلاغی حلقوں نے خلیجی ممالک کی طرف سے تیار کردہ فلم'ام ھارون' کے خلاف شدید غم وغصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔