صہیونی قہرو جبر کے سامنے پہاڑ کی طرح کھڑی فولادی عزم فلسطینی ماں!ہفتہ-9-مارچ-2019فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے نواحی علاقے کوبر کے 'البرغوثی' خاندان کی فلسطینی قوم کے لیے قربانیاں بے مثل ہیں۔