اسیر امین ھاشم کمیل اسرائیلی جیلوں میں اسیری کے 10 ویں سال میں داخلبدھ-18-مارچ-2020اسرائیلی ریاست کی جیل میں قید ایک فلسطینی رہ نما کی مدت اسیری کے 9 سال ہونے کے بعد اس کا اسیری کا دسواں سال شروع ہوگیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام