جمعه 15/نوامبر/2024

امیر کویت

اسماعیل ھنیہ کا ہمشیرہ کی وفات پر امیرکویت سے اظہار تعزیت

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] سیاسی شعبے کےسربراہ اسماعیل ھنیہ نے امیر کویت کوان کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اسماعیل ھنیہ کا امیر کویت کو فون، فلسطینیوں سے یکجہتی پر شکریہ ادا کیا

اسلامی تحریک مزحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے گذشتہ روز امیر کویت الشیخ نواف الجابر الصباح سے ٹیلیفون پر بات چیت کی

ایران میں حماس کے مندوب کا کویتی سفارت خانے کا دورہ

اسلامی جمہوریہ ایران میں اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے مندوب خادل القدومی نے گذشتہ روز تہران میں کویتی سفارت خانے کا دورہ کیا اور امیر کویت الشیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کی وفات پر کویتی سفارتی عملے سے تعزیت کی۔

کویت کے نئے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

کویت کے شیخ نواف الاحمد الصباح بدھ کے روز کویتی قومی اسمبلی کے سامنے دستوری حلف اٹھانے کے بعد امیر کویت کے منصب پر فائز ہو گئے۔

امیر کویت الشیخ صباح الاحمد کا انتقال ایک عہد کا اختتام

بالآخر امیر کویت الشیخ صباح الاحمد جابر الصباح‌ جن کی انسانی خدمات پر 'امیر انسانیت' کہا جاتا تھا 91 سال کی عمر میں دار فانی سے کوچ کرگئے۔ ان کی موقت نہ صرف اہل کویت بلکہ فلسطینی قوم پر بھی بجلی بن کری۔ ان کی وفات سے ایک عہد کا اختتام ہوگیا ہے۔ اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے امیر کویت کی وفات کو پوری مسلم امہ کے لیے ناقابل تلافی المیہ قرار دیا ہے۔

امیر کویت کا انتقال عالم اسلام کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے امیر کویت الشیخ الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ امیر کویت کا انتقال فلسطینی قوم اور مسلم امہ کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے۔

اسماعیل ھنیہ کی کویت کے قومی دن پر امیر کویت کو مبارک باد

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کویت کے قومی دن کی مناسبت سے کویت کے امیر اور کویتی قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔

فلسطینی قوم کے دیرینہ مطالبات کی حمایت جاری رکھیں گے:امیر کویت

کویت کے امیر الشیخ صباح الاحمد الصباح نے کہا ہے کہ قضیہ فلسطین عرب ممالک کے آئندہ ہونے والے اجلاسوں کے ایجنڈے میں سر فہرست رہے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ کویت فلسطینی قوم کے دیرینہ مطالبات اور حقوق کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔

’فلسطینی بچوں پر مظالم‘ کانفرنس میں امیرکویت، محمود عباس کی شرکت

صہیونی ریاست کی منظم ریاستی دہشت گردی کے شکار فلسطینی بچوں کی حمایت میں عالمی کانفرنس کل اتوا 12 نومبر 2017ء کو کویت میں جاری ہے۔ کانفرنس کے افتتاحی سیشن میں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس اور امیر کویت الشیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے شرکت کی۔ ان کے علاوہ کانفرنس میں دنیا بھر کے مندوبین شریک ہیں۔