
شمالی فلسطین میں ایک یہودی فوجی اچانک لاپتا، پولیس میں کھلبلی
اتوار-11-ستمبر-2016
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948ء کے علاقے کعبیہ میں ایک اسرائیلی فوجی امیر کعبیہ اچانک غائب ہو گیا ہے جس کی تلاش کے لیے ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔ دو روز گذر جانے کے باوجود لاپتا ہونے والے فوجی کا کوئی سراغ نہیں مل سکتا ہے۔