فلسطینی وزیر کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتاری اور رہائیپیر-1-جولائی-2019قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سے فلسطینی وزیر برائے القدس امور فادی الھدمی کو حراست میں لینے کے چند گھںٹے بعد رہا کر دیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام