چهارشنبه 30/آوریل/2025

اموات

فلسطینی علاقوں میں کرونا وبا تیز، مزید 27 اموات، 1780 نئے کیسز

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کرونا کے مزید 27 مریض دم توڑ گئے جب کہ 1780 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

فلسطین میں کرونا سے مزید 25 اموات، 2300 نئے مریض

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران فلسطینی علاقوں میں کرونا کے مزید 25 مریض چل بسے جب کہ 2298 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کےدوران 1356 مریض صحت یاب ہوئے۔

فلسطین میں کرونا سے مزید 9 اموات،1623 نئے کیسز کا اندراج

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران فلسطینی علاقوں میں کرونا کی وبا سے مزید 9 شہری وفات پا گئے جبکہ 1623 نئے کیسز کا اندراج کیا گیا۔

فلسطینی علاقوں میں کرونا سے مزید 13 اموات، 427 نئے کیسز کی تصدیق

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں مزید 13 فلسطینی کرونا سے جاں بحق ہوگئے جب کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کےدوران مزید 427 مریض سامنے آئے ہیں۔

فلسطین میں کرونا سے مزید 6 اموات، 650 نئے کیسز کی تصدیق

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں‌کہا گیا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے مزید 6 مریض چل بسے جب کہ 650 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

کرونا سے فلسطین میں مزید 6 اموات424 نئے کیسز کی تصدیق

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق فلسطینی علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کے مزید 6 مریض چل بسے جبکہ اسی دوران مزید 424 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

اسرائیل میں کرونا سے 171 افراد ہلاک،متاثرین کی تعداد 13 ہزار ہوگئی

اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق صہیونی ریاست میں کرونا وائرس کے نتیجے میں 171 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد 13 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

اسرائیل میں فلسطینی مزدوروں کی بڑھتی اموات کا ذمہ دار کون؟

اٹھائیس نومبر 2019ء کو اسرائیلی فوج نے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقے کے قریب الخلیل شہرکے جنوب میں 'ترقومیا' چوکی پر فلسطینی شہری محمد نواجعہ کو اسرائیلی فوج کی ایک جیپ نے دانستہ طور پرروند ڈالا۔ یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں بلکہ نواجعہ کی شہادت سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی مزدوروں کی شہادتوں کے بڑھتے واقعات کی ایک نئی کڑی ہے۔

یمن میں ہر12 منٹ میں ایک بچہ لقمہ اجل بن رہا ہے: یو این

اقوام متحدہ کے ایک عہدیدار نے بدھ کے روز کہا کہ یمن میں ہر 12 منٹ میں پانچ سال سے کم عمر کا بچہ فوت ہوجاتا ہے۔

ہرپانچ منٹ میں ایک بچے کی موت، یو این کی لرزہ خیز رپورٹ

منگل کے روز اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ ایک سال میں 63 لاکھ بچے لقمہ اجل بنے۔ ان کی عمریں 15 سال سے کم تھیں۔