جمعه 15/نوامبر/2024

امن کانفرنس

شرم الشیخ اعلامیہ،غرب اردن میں مزاحمت کچلنے کا معاہدہ

اتوار کی شام مصر کے شہر شرم الشیخ میں ہونے والا سکیورٹی اجلاس ایک نئے معاہدے کے ساتھ ختم ہوا جس میں فلسطین میں مزاحمتی صورتحال کو ختم کرنے اور مقبوضہ مغربی کنارے میں بڑھتی ہوئی مزاحمت کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی جب کہ اسی مقصد کے تحت چند ہفتے بعد ایک اور اجلاس منعقد کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

شرم الشیخ میں نئی سکیورٹی سمٹ میں فلسطینی اتھارٹی کو شرکت کی دعوت

اسرائیل کے عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے چینل "کے اے این" چینل نے اطلاع دی ہے کہ چند روز قبل اردن کی میزبانی میں عقبہ سکیورٹی اجلاس کے دو ہفتے بعد ایک نئی سربراہی کانفرنس آئندہ دنوں مصر کے پرفضا مقام شرم الشیخ میں امریکی سرپرستی میں منعقد کی جائے گی۔ اس سربراہ کانفرنس میں فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔اسرائیل کے عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے چینل "کے اے این" چینل نے اطلاع دی ہے کہ چند روز قبل اردن کی میزبانی میں عقبہ سکیورٹی اجلاس کے دو ہفتے بعد ایک نئی سربراہی کانفرنس آئندہ دنوں مصر کے پرفضا مقام شرم الشیخ میں امریکی سرپرستی میں منعقد کی جائے گی۔ اس سربراہ کانفرنس میں فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔چینل نے کہا کہ قابض فوج کے قومی سلامتی کے سربراہ کے ساتھ ساتھ شن بیٹ کے سربراہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض حکومت کی کارروائیوں کے کوآرڈینیٹر سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ اردن اور مصر کے وفود بھی شرکت کریں گے۔ .چینل کے مطابق شرم الشیخ سربراہ اجلاس عقبہ سکیورٹی سربراہی اجلاس کے نتائج میں سے ایک ہے او

فرانس نے مشرق وسطیٰ امن کانفرنس آئندہ سال جنوری تک ملتوی کردی

فرانس نے آئندہ ہفتے ہونے والے بین الاقوامی مشرق وسطیٰ امن کانفرنس آئندہ سال جنوری تک ملتوی کردی ہے۔ امکان ہے کہ امن کانفرنس میں محمود عباس اور اسرائیل دونوں شرکت نہیں کریں گے۔