عمان اور "تل ابیب” کے درمیان تجارتی حجم میں اضافہ مستردمنگل-5-جولائی-2022اردن سے تعلق رکھنے والے دو سیاسی رہ نماؤں نے کہا ہے کہ اردنی عوام نےقابض اسرائیلی ریاست کے ساتھ دو طرفہ تجارت اور تجارتی حجم میں اضافے کو مسترد کردیا ہے۔
’اوسلو‘ معاہدے کے سراب نے 24 سال میں فلسطینی قوم کو کیا دیا؟جمعرات-14-ستمبر-2017بدھ 13 ستمبر 2017ء فلسطینی تاریخ کے مکروہ ایام میں سے ایک ہے۔ آج سے 24 سال پیشتر اسرائیل کے ساتھ نام نہاد ’اوسلو‘ معاہدہ اسی روز طے پایا۔ اوسلو معاہدہ محض ایک دھوکہ، فراڈ اور سراب تھا جس نے فلسطینی قوم کو یہودی آباد کاری کے سوا کچھ نہیں دیا۔