پناہ گزینوں کیلئے متحرک فلسطینی صحافیہ یونان چھوڑنے پر مجبورپیر-12-ستمبر-2016یونان میں پہنچنے والے پناہ گزینوں کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والی فلسطینی صحافیہ امل فاعور پانچ ماہ تک یونانی حکام کے زیرعتاب رہنے کے بعد ملک چھوڑنے پر مجبور ہو گئی۔