سولہ سالہ فلسطینی بچی کو اسرائیلی عدالت سے قید اور جرمانہ کی سزابدھ-1-فروری-2017اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے سولہ سالہ فلسطینی لڑکی کو ڈیڑھ سال قید اور 20 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔